PDA

View Full Version : میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور &#

intelligent086
10-03-2014, 11:59 PM
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے

سر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے

میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوں
میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے

کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے

جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے

تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتہ نہ تھا

تری داستاں کوئی اور تھی مرا واقعہ کوئی اور ہے

Dr Danish
08-30-2015, 11:57 PM

Nice Sharing.....
Thanks

intelligent086
08-31-2015, 02:26 AM
Nice Sharing.....
Thanks

http://www.mobopk.com/images/pasandbohatbohatvyv.gif